Caad Machli Ka Salan Tips in Urdu - Caad Machli Ka Salan Totkay - Tip No. 979

Urdu Totkay Caad Machli Ka Salan کاڈ مچھلی کا سالن (Tip No. 979) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Machli Ke Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Caad Machli Ka Salan Recipe In Urdu

کاڈ مچھلی کا سالن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 979

اشیاء:
کاڈمچھلی کے قتلے 450 گرام
لیموں کا رس 1کھانے کا چمچ
زیتون کا تیل 2کھانے کے چمچ
پیاز 1عدد درمیانی باریک کتری ہوئی
سبز شملہ مرچ 1مچھلی کو ایک ایک انچ کے ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور اس پر لیموں کا رس چھڑک دیں۔
سرخ روغنی مرچ آدھا چائے کا چمچ
لہسن پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
ٹماٹر کا پیسٹ 400گرام
ترکیب:
1۔مچھلی کو ایک ایک انچ کے ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور اس پر لیموں کا رس چھڑ ک دیں۔
2۔فرائی پین میں تیل ڈال کر گرم کریں اس میں شملہ مرچ اور پیاز کو پکا کر نرم کر لیں ۔ اب اس میں روغنی مرچیں اور لہسن پاؤڈر شامل کر لیں ۔حسب ضرورت نمک بھی ملا لیں۔
3۔اب اس میں کاڈ مچھلی کے ٹکڑے اور ٹماٹر کا پیسٹ شامل کر کے پکائیں یہاں تک کہ ابلنے لگے مزید 5منٹ پکا کراتار لیں گرما گرم چاولوں اور ابلے ہوئے آلوؤں کے ساتھ پیش کریں۔
غذائیت:
توانائی 130کیلوریز
چکنائی 2.61گرام
جاذب چکنائی 0.38گرام
کولیسٹرول 51.75ملی گرام
فائبر 1.61گرام

More From Machli Ke Pakwan