Fried Fish Ball Tips in Urdu - Fried Fish Ball Totkay - Tip No. 2648

Urdu Totkay Fried Fish Ball فرائڈ فش بال (Tip No. 2648) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Machli Ke Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Fried  Fish Ball Recipe In Urdu

فرائڈ فش بال کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2648

اشیاء:
مچھلی کلو (کانٹے نکال کر اچھی طرح پیس لیں۔
پانی پیالی
سفید سرکہ تین چائے کے چمچے
نمک 4/3پیالی
انڈے تین (ہلکے پھینٹ لیں)
سوس: چینی دو کھانے کے چینی
کارن فلور ایک کھانے کا چمچہ
پانی 1پیالی
ونیلا ایسنس کھانے کا چمچہ
ترکیب:
کھجوروں کی گٹھلیاں نکال لیں۔ ان کے ٹکڑے کر کے ٹین کے سانچے میں رکھیں۔ کیک کو 30منٹ کے لئے دودھ میں بھگو دیں۔ چینی، مکھن، نمک اور انڈے ملا کر خوب پھینٹ لیں۔ پھر اسے کیک کے آمیزے میں شامل کر کے کھجوروں کے اوپر ڈال دیں۔ ایک بڑے برتن میں پانی ابا لیں۔ اس میں سانچا رکھ دیں۔ سانچا بند ہو اور آدھا ڈوبنا چاہیے، اندر پانی نہ جائے۔20منٹ بھاپ میں پکائیں۔ اب سانچے کو باہر نکال کر ٹھنڈا کر یں۔ ٹھنڈاہو جائے تو کھو لیں۔ آہستہ سے ڈش میں نکال لیں۔ سوس کی تمام چیزیں کسی برتن میں ڈال کر اچھی طرح ملائیں۔ پھراسے ہلکی آنچ پر پکائیں۔ جب گاڑھا ہو جائے تو اتار کر اسے پڈنگ کے اوپر ڈال دیں۔ ٹھنڈی ہی پیش کر یں۔
(پانی خوب پک جائے تو سانچا اس میں رکھیں۔ پہلے نہیں)۔

More From Machli Ke Pakwan