Fried Rice Tips in Urdu - Fried Rice Totkay - Tip No. 2533

Urdu Totkay Fried Rice فرائڈ رائس (Tip No. 2533) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Biryani, Rice, Chawal in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Fried Rice Recipe In Urdu

فرائڈ رائس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2533

اشیاء:
چاول 450گرام(تقریباًچار پیالی۔ ابال لیں)
چھوٹے جھینگے 150گرام(صاف کیے ہوئے)
گوشت 100گرام (روسٹ کیا ہوا ، چھوٹے ٹکڑے )
مٹر دو کھانے کے چمچے
انڈے چار عدد(پھینٹے ہوئے)
ا۔
نمک ایک چائے کا چمچہ
اجینوموٹو ایک چائے کا چمچہ
کالی مرچ چائے کا چمچہ
سی سیم آئل ایک چائے کا چمچہ
ب۔
سویا سوس ایک کھانے کا چمچہ
پانی دو کھانے کے چمچے
ترکیب:
ابلے ہوئے چاول الف حصے میں ملا دیں۔ پانچ کھانے کے چمچے تیل گرم کر کے پھینٹے ہوئے انڈے فرائی کر یں اور چاولوں میں ملا دیں۔ جھینگے، گوشت اور مٹر تھوڑا تل کے ان میں ب حصہ ملا دیں اور ہلکی آنچ پر دم دیں۔ پھر چاولوں پر ڈال کر پیش کر یں۔

More From Biryani, Rice, Chawal