Coconut Milk Fish Tips in Urdu - Coconut Milk Fish Totkay - Tip No. 2206

Urdu Totkay Coconut Milk Fish کوکونٹ ملک فش (Tip No. 2206) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Coconut Milk Fish Recipe In Urdu

کوکونٹ ملک فش کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2206

اشیاء:
مچھلی(چھوٹے ٹکڑوں میں) ایک کلو
کوکونٹ ملک 250گرام ملی لیٹر
ٹماٹر(چوپ کر کے) 100گرام
ہرا دھنیا(چوپ کر کے) گٹھی
پیاز(چوپ کر کے) 200گرام
لہسن(چوپ کر کے) 50گرام
ادرک(چوپ کر کے) دس گرام
ٹماٹو پیسٹ کپ
خشک لیموں کا پاؤڈر (لومی) ایک کھانے کا چمچ
ہلدی ایک چائے کا چمچ
بڑی الائچی (پیس کر) چائے کا چمچ
دار چینی(پیس کر) چائے کا چمچ
ثابت سرخ مرچ(چوپ کر لے) چھ عدد
زعفران ایک چٹکی
نمک حسب ذائقہ
پسی لال مرچ حسب پسند
گھی ایک کپ
ترکیب:
مچھلی کو گھی میں گرم کر کے دونوں اطراف سے چند منٹ تک تل لیں تاکہ گل جائے اور ایک طرف رکھ دیں۔ اسی گھی میں پیاز، لہسن اور ادرک کو ہلکا براؤن ہونے تک بھون لیں اور اب اس میں چوپ کئے ہوئے ٹماٹر اور بڑی الائچی ڈال دیں۔ اب ٹماٹو پیسٹ اور تھوڑا سا پانی ڈال کر کچھ دیر پکنے دیں اور اس میں کوکونٹ ملک شامل کر دیں۔ اب تمام مصالحے ڈال کر دس منٹ تک ہلکی آنچ پر پکائیں۔ اور یہ آمیز مچھلی کے ٹکڑوں پر ڈال کر ہرا دھنیا چھڑک دیں اور تناول کر یں۔

More From Chinese Food