Gajar Aur Tar Ka Salad Tips in Urdu - Gajar Aur Tar Ka Salad Totkay - Tip No. 878

Urdu Totkay Gajar Aur Tar Ka Salad گاجر اور ترکا سلاد (Tip No. 878) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Carrot in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Gajar Aur Tar Ka Salad Recipe In Urdu

گاجر اور ترکا سلاد کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 878

اجزاء:
گاجریں چھوٹی 375گرام
تریں 3عدد
کیپرز 2کھانے کے چمچ
ڈریسنگ کے لئے :
پنیر 60گرام
میونیز 2کھانے کے چمچ
دودھ 4کھانے کے چمچ
کالی مرچ حسب ذائقہ
تیار کرنے کا طریقہ:
گاجروں کو اچھی طرح دھو کر صاف کر یں پھر انہیں لمبائی میں دو حصوں میں تقسم کریں ۔اس کے بعد ایک برتن میں پانی لے کر ابالیں ۔ جب وہ کھولنے لگے تو اس میں دومنٹ تک گاجروں کو ابالیں اس کے بعد نکال کر ٹھنڈے پانی سے دھو کر خشک کر لیں۔تروں کو اچھی طرح دھوئیں اور لمبائی میں کاٹیں پھر انہیں گا جروں کے ہمراہ ایک ٹرے میں رکھیں اوران کے اوپر کیپر چھڑکیں ۔ ڈریسنگ بنا نے کے لئے
پنیر کو ایک پیالے میں لے کر پھینٹیں ۔ پھر اس میں میونیز اور دودھ ملا کر پھینٹیں ۔ اس کے بعد کالی مرچیں
ملا ئیں ۔ اب اس مرکب کو سلاد کے اوپر ڈال کر کھائیں ۔

More From Carrot