Vagetable Palaki Tips in Urdu - Vagetable Palaki Totkay - Tip No. 4036

Urdu Totkay Vagetable Palaki ویجی ٹیبل پلا کی (Tip No. 4036) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Carrot in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Vagetable Palaki Recipe In Urdu

ویجی ٹیبل پلا کی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4036

دال کو رات بھر بھگولیں اور ایک گلاس پانی کے ساتھ پریشر ککر میں ڈال کر 25منٹ کے لئے پکائیں
اس کے بعد ایک طرف رکھ دیں
ایک سوس پین میں تیل گرم کریں اور اس میں پیاز ڈال کر 3منٹ کے لئے بھون لیں
اب ٹماٹو پیسٹ اور نمک شامل کر کے خوب اچھی طرح مکس کریں
اس کے بعد دال اور اس کا پانی شامل کر لیں
ساتھ میں گاجر، آلو ، لہسن بھی ڈال لیں اور اچھی طرح مکس کر لیں
اب 1کپ گرم پانی شامل کر یں اور ڈھک کر ہلکی آنچ پر سبزیوں کے گل جانے تک پکائیں
اسکے بعد آنچ سے اتار کر اس پر پو دینہ چھڑکیں اور لیموں کی قاشوں سے سجا کر پیش کر یں

More From Carrot