Methi Pholkiyan Tips in Urdu - Methi Pholkiyan Totkay

میٹھی پھلکیاں کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Methi Pholkiyan Recipe In Urdu

اشیاء:
بیسن ایک کلو
گھی 100گرام
شکر دو کلو
زعفران، لونگ، سیاہ مرچ، خمیر ہر ایک 10گرام
نمک ایک چائے کا چمچ
پودینہ 50گرام
ترکیب:
پہلے شکر کا چست شیرہ بنا کر اس میں زعفران اور کیوڑہ ڈالیے ۔ اس کے بعد پیاز، مرچ ،سیاہ، لونگ ،پودینہ ،خمیر اورنمک میں بیسن ملائیے اور 20گرام گھی ملا کر خوب لت کیجئے اور پھلکیاں تل لیجئے۔ اور تل کر گرم گرم شیرہ ڈال دیجئے اور پھر استعمال کیجئے۔

More From Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray And Dahi Phulki - مزید