Macaroni Roll Tips in Urdu - Macaroni Roll Totkay - Tip No. 6538

Urdu Totkay Macaroni Roll میکرونی رول (Tip No. 6538) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray And Dahi Phulki in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Macaroni Roll Recipe In Urdu

میکرونی رول کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6538

میکرونی کو فوڈ پر سیسر میں ڈال کر اچھی طرح گرائنڈ کرلیں۔
چیڈر چیز، ہری مرچ، پیاز، ہرادھنیا کو بھی ساتھ ہی گرائنڈ کرلیں۔
ایک بول میں اس مرکب کو ڈالیں۔
 اس میں نمک ،کالی مرچ پاؤڈر، گرم مصالحہ پاؤڈر، زیرہ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں ۔
ہتھیلی پر ہلکا سا تیل لگا کر ان کو رولز کی شکل دیں اور ریفریجریٹر میں 15-20منٹ کے لئے رکھ دیں۔
 انڈے پھینٹ لیں ان کو پہلے میدے ،پھر انڈے پھر بریڈ کرمز میں اچھی طرح رول کرلیں۔
 تیل گرم کریں اور رولز کو تیل میں ڈیپ فرائی کرلیں۔گولڈن ہونے پر نکالیں ۔ٹماٹر کیچپ کے ساتھ شروع کریں۔

More From Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray And Dahi Phulki