Dahi Besan Ki Phulkain Tips in Urdu - Dahi Besan Ki Phulkain Totkay - Tip No. 3849

Urdu Totkay Dahi Besan Ki Phulkain دہی بیسن کی پھلکیاں (Tip No. 3849) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray And Dahi Phulki in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Dahi Besan Ki Phulkain Recipe In Urdu

دہی بیسن کی پھلکیاں کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3849

بیسن کو چھان کر پانی میں پیسٹ بنائیں پھر تھوڑا سا پتلا کر لیں
نمک، مرچ، لہسن، زیرہ مصالحہ ملا لیں
تیل گرم کر یں
ایک پیالے میں تھوڑی سی دہی اور نمک ڈال کر پھینٹ لیں اسے پانی ڈال کر پتلا کر لیں
اور دوسرے پیالے میں باقی دہی میں پانی ملا کر پھلکیوں کے مطابق کر لیں
گرم تیل میں چھوٹی چھوٹی پھلکیاں بنا کر تل لیں
آنچ زیادہ تیز نہ رکھیں
پھلکیاں تیار ہو جائیں تو دہی والے پانی میں ڈال دیں
پھر تھوڑی دیر بعد پھلکیوں کو دہی کے گاڑھے آمیزے میں ڈال دیں
ساتھ ہی کٹے ٹماٹر، پیاز، کترا ہوا کھیرا اور مولیاں بھی ڈال دیں
مزید سجاوٹ کے لئے سرخ اور کالی مرچ چھڑک کر دہی کی سجاوٹ کر یں

More From Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray And Dahi Phulki