Hari Mirch Ke Pakore Tips in Urdu - Hari Mirch Ke Pakore Totkay - Tip No. 6823

Urdu Totkay Hari Mirch Ke Pakore ہری مرچ کے پکوڑے (Tip No. 6823) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray And Dahi Phulki in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Hari Mirch Ke Pakore Recipe In Urdu

ہری مرچ کے پکوڑے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6823

چھری کی مدد سے ہری مرچیں بیچ میں سے ہلکی سی کاٹ کر بیج نکالیں۔
اس کے بعد تمام مصالحوں کو اچھی طرح ملا کر اسے چھوٹے چمچے کی مدد سے مرچوں میں بھر دیں۔
بیسن میں پانی مکس کرکے آمیزہ بنا لیں۔
کڑھائی میں تیل گرم کریں۔
مصالحہ بھری ہوئی مرچوں کو بیسن میں لپیٹ کر درمیانی آنچ پر تلیں اور سنہرا ہونے پر نکال لیں۔کیچپ یا چٹنی کے ساتھ کھائیں۔

More From Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray And Dahi Phulki