Sabziyon K Pakore Tips in Urdu - Sabziyon K Pakore Totkay - Tip No. 6542

Urdu Totkay Sabziyon K Pakore سبزیوں کے پکوڑے (Tip No. 6542) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray And Dahi Phulki in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sabziyon K Pakore Recipe In Urdu

سبزیوں کے پکوڑے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6542

مختلف سبزیوں کو ایک سائز کے چھوٹے ٹکڑوں میں دھو کر کاٹ لیں۔
لال مرچ ، دھنیا ، زیرہ اور ہلدی کو ملا لیں اور اس میں سے آدھی مقدار لے کر کتری ہوئی سبزیوں پر ملا دیں۔
 بیسن اور میدہ چھان کر بیکنگ پاؤڈر اور بقیہ آدھے خشک مصالحے ڈال کر اچھی طرح ملالیں۔
 پھر اس میں لہسن ،نمک ،انار دانہ اور لیموں کا رس شامل کردیں اور تھوڑا تھوڑا پانی ڈالتے ہوئے گاڑھا آمیزہ بنا لیں۔
 اور سبزیوں کو اس میں ملالیں ،کڑاھی میں کھانے کے تیل کو درمیانی آنچ پر چار منٹ گرم کرلیں۔
 اس آمیزے کو چھوٹے چھوٹے پکوڑوں کی شکل میں تلیں اور افطاری میں زینت دستر خوان بنائیں۔

More From Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray And Dahi Phulki