Alo Or Pyaz K Kurkure Pakore Tips in Urdu - Alo Or Pyaz K Kurkure Pakore Totkay - Tip No. 6497

Urdu Totkay Alo Or Pyaz K Kurkure Pakore آلو اور پیاز کے کُر کُرے پکوڑے (Tip No. 6497) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray And Dahi Phulki in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Alo Or Pyaz K Kurkure Pakore Recipe In Urdu

آلو اور پیاز کے کُر کُرے پکوڑے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6497

ایک بڑے باؤل میں بیسن، دھنیاپاؤڈر،مکئی کا آٹا،نمک اور دیگر خشک اجزاء کو مکس کرلیں۔
ہرے دھنیے کی پتیاں ،ہری مرچ، آلو اور پیاز کو اچھی طرح دھو کر کاٹ لیں ۔
اب بیسن ،دھنیا پاؤڈر،نمک اور مکئی کے آٹے میں پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
مکس کئے ہوئے آٹے میں کٹے ہوئے آلو، پیاز،ہری مرچ ،دھنیے کی پتیاں اس طرح ملائیں کہ اس میں کوئی ڈھیلا نہ بننے پائے۔
فرائنگ پین میں آئل کو درمیانی آنچ پر گرم کریں ۔اب چمچ کی مدد سے تیار شدہ پیسٹ آئل میں ڈالیں ۔
پکوڑے تھوڑے تھوڑے کرکے طلیں،وقفے وقفے سے ان کی سائیڈ بدلتے رہیں اور دونوں سائیڈیں گولڈن براؤن ہونے تک انتظار کریں۔
لیجیے!گرما گرم اور کُرکُرے آلو،پیاز کے پکوڑے تیار ہیں ۔ہرے دھنیے اور پودینہ کی چٹنی کے ساتھ شروع کریں۔

More From Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray And Dahi Phulki