Grilled Fish With Sala Tips in Urdu - Grilled Fish With Sala Totkay - Tip No. 601

Urdu Totkay Grilled Fish With Sala گرلڈ فش ودھ سالسہ (Tip No. 601) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Machli Ke Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Grilled Fish With Sala Recipe In Urdu

گرلڈ فش ودھ سالسہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 601


ضروری اشیاء:
مچھلی (ٹکڑے کروا لیں) کلو
نمک حسبِ ذائقہ
کالی مرچ پاؤر 1چائے کا چمچہ
سرکہ 1چائے کا چمچہ
مسٹرڈ پاؤڈر 2چائے کے چمچے
تیل 4چائے کے چمچے
ہرا دھنیا حسبِ ضرورت
لہسن پیسٹ کھانے کا چمچہ
سویا سوس 1کھانے کا چمچہ
ترکیب:
نمک، کالی مرچ، سرکہ، مسٹرڈ پاؤڈر، تیل ہرا دھنیا،لہسن پیسٹ، سویاسوس مکس کرلیں۔ مچھی کے ٹکڑوں پر لگا کر اسے گلر کرلیں یا گریس پین میں دونوں طرف سے بیک کرلیں۔تیار ہو جائے تو سرونگ ڈش میں نکال لیں۔
سالسہ کیلئے:
مکئی (اُبلی ہوئی) کپ
پیاز (چوپ کی ہوئی) 1عدد
ٹماٹر (کیوبز کاٹ لیں) 2عدد
انناس حسب ِ ضرورت (کیوبز کاٹ لیں)
ہری مرچ حسب ِ ضرورت (باریک کٹی ہوئی)
ادرک کے سلائس حسبِ ضرورت
سرکہ 2چائے کے چمچے
لیموں کا رس 1کھانے کاچمچہ
ہرا دھنیا حسبِ ضرورت
سرونگ کے لئے:
مکئی،پیاز، ٹماٹر، اننا، ہری مرچ، ادرک کے سلائس، سرکہ، لیموں کا رس اور ہرا دھنیا مکس کرکے سالسہ تیار کرلیں۔ پلیٹ میں سالسہ رکھ کر مچھلی رکھیں اور اوپر سے پیاز کیپ تے اورسلادکے پتوں سے سجا کر سرو کریں۔

More From Machli Ke Pakwan