Halwa Magziyat Tips in Urdu - Halwa Magziyat Totkay - Tip No. 3412

Urdu Totkay Halwa Magziyat حلوہ مغزیات (Tip No. 3412) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Fruit Chat, Fruit And Dried Fruits Dishes in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Halwa Magziyat Recipe In Urdu

حلوہ مغزیات کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3412

اشیاء:
اخروٹ، بادام، پانچ پانچ تولہ
ناریل، تال مکھانہ پانچ پانچ تولہ
میدہ آدھا کلو
شکر ایک کلو
عرق کیوڑہ اور گلاب پانچ پانچ تولہ
پستہ کا مغز پانچ تولہ
کا جو، مغز چلغوزہ پانچ پانچ تولہ
گھی آدھا کلو
زعفران تین ماشہ
ترکیب:
تمام مغزیات کو پہلے صاف کر کے کوٹ لیں۔ پھر گھی میں ڈال کر پہلے میدہ اس میں ملا کر بھونیں۔ جب تھوڑا بھن جائے تو کٹے ہوئے مغزیات اس میں ملا کر بھونیں اور جب رنگ گلابی ہوجائے تو اس میں شکر ملا کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔ جب گھی چھوڑنے لگے تو زعفران عرق کیوڑہ اور گلاب میں پیس کر اس میں ملا دیں اور پھر تھوڑا سا پکا کراتا ر کر کھائیں۔

More From Fruit Chat, Fruit And Dried Fruits Dishes