Shahi Halwa Tips in Urdu - Shahi Halwa Totkay - Tip No. 6992

Urdu Totkay Shahi Halwa شاہی حلوہ (Tip No. 6992) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Halwa Jaat in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Shahi Halwa Recipe In Urdu

شاہی حلوہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6992

ایک چھوٹی پتیلی میں مکھن ڈال کر پگھلائیں۔
اس کے بعد اس میں سوجی ڈال کر بھونیں۔
بھوننے کے بعد آدھا کھانے کا چمچ گھی ڈال کر مزید بھونیں۔
اب چینی ڈال کر پھر سے اچھی طرح بھون لیں۔
پھر پانی ڈال کر تھوڑا سا اور پکائیں۔
اب اس میں پسی ہوئی الائچی،دودھ اور زعفران ڈالیں اور اچھے سے مکس کریں،یہاں تک کہ سوجی پک جائے۔
اب اس میں کٹے ہوئے پستے ڈالیں اور ایک بار پھر مکس کریں۔
اس کے بعد اس میں کٹے ہوئے بادام اور گھی ڈال کر مکس کریں۔
پھر کشمش ڈالیں اور چمچ چلاتے رہیں۔
لیجیے مزیدار شاہی حلوہ تیار ہے۔

More From Halwa Jaat