Handi Kunna Gosht Tips in Urdu - Handi Kunna Gosht Totkay - Tip No. 6941

Urdu Totkay Handi Kunna Gosht ہانڈی کُنا گوشت (Tip No. 6941) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Gosht Aur Beef in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Handi Kunna Gosht Recipe In Urdu

ہانڈی کُنا گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6941

ہانڈی میں گھی گرم کرکے پیاز ڈال کر ساتے فرائی کریں۔
گوشت ڈال کر اتنا بھونیں کہ پانی خشک ہو جائے۔
نمک‘لال مرچ پاؤڈر‘ہلدی پاؤڈر‘دھنیا پاؤڈر اور لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر بھونیں پانی ڈال کر گوشت گلنے تک ڈھک کر پکائیں۔
گوشت گل جائے تو دہی ڈال کر بھونیں اور 2-3 گلاس پانی ڈالیں اُبال آنے پر 1 کپ پانی میں آٹا گھول کر سالن میں ڈالیں۔
10 منٹ ہلکی آنچ پر پکائیں چمچہ چلاتی رہیں شوربہ گاڑھا ہو جائے تو ڈش میں نکال کر گرم مصالحہ پاؤڈر چھڑک دیں۔
ہری مرچوں‘ہرے دھنیے‘ادرک اور لیموں سے گارنش کرکے نان کے ساتھ شروع کریں۔

More From Gosht Aur Beef