Instant Seekh Kebab Tips in Urdu - Instant Seekh Kebab Totkay - Tip No. 7421

Urdu Totkay Instant Seekh Kebab انسٹینٹ سیخ کباب (Tip No. 7421) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Meat Kebab Aur Gost Kabab in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Instant Seekh Kebab Recipe In Urdu

انسٹینٹ سیخ کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7421

نمک‘ادرک لہسن پیسٹ‘لال مرچ پاؤڈر‘گرم مصالحہ پاؤڈر‘ہرا دھنیا‘ہری مرچ اور کارن فلور مکس کر کے پیسٹ تیار کر لیں۔
اس پیسٹ کو قیمہ میں لگا کر 1/2 گھنٹے کیلئے ایک طرف رکھ دیں۔
اس کے چھوٹے چھوٹے بالز بنا لیں۔
سیخوں پر یہ بالز پرو لیں۔
تیل گرم کریں اور کبابوں کو فرائی کر لیں۔
گولڈن براؤن ہو جائیں تو نکال کر سلاد اور نان کے ساتھ سرو کریں۔

More From Meat Kebab Aur Gost Kabab