Sharbat Jaman Tips in Urdu - Sharbat Jaman Totkay - Tip No. 1415

Urdu Totkay Sharbat Jaman شر بت جامن (Tip No. 1415) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sharbat Jaman Recipe In Urdu

شر بت جامن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1415

اشیاء:
جامن (پکے ہوئے) دو کلو
چینی ڈیڑھ کلو
پانی حسب ضرورت
ترکیب:
پکے ہوئے جامنوں کو اچھی طرح سے دھو کر صاف کر لیا جائے اور پھر ہاتھ سے مسل مسل کر ان کی گٹھلیاں نکال لیں گودا ایک برتن میں جمع کر لیا جائے۔ اس گودے کو پانی میں ڈال کر اچھی طرح سے جوش دلائیں اور بعد میں ٹھنڈا ہونے پر ململ کے کپڑے سے چھان کر اس میں چینی ملا ئیں اور پھر چولہے پر چڑھا کر ہلکی آنچ پر پکا لیا جائے ۔ جب شر بت گاڑھا ہونے لگے تو چولہے سے اتار لیں اور ٹھنڈا کر کے بوتلوں میں بھر لیں ۔ نہایت ہی عمدہ ، لذیذ اور فائدہ مند شر بت ہے۔

More From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen