Roast Japani Jhingay Tips in Urdu - Roast Japani Jhingay Totkay - Tip No. 1609

Urdu Totkay Roast Japani Jhingay روسٹ جاپانی جھینگے (Tip No. 1609) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Fast Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Roast Japani Jhingay Recipe In Urdu

روسٹ جاپانی جھینگے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1609

اشیاء:
جھینگے آدھا کلو
سرکہ آدھا کپ
سر خ مرچ ،نمک حسب ذائقہ
میدہ آدھا کپ
گھی حسب ضرورت
ترکیب:
میدے کو گوندھ لیں اور اس میں سرکہ مکس کر دیں۔ پھر نمک اور سرخ مرچ ملا دیں۔ اب اس آمیزے کے جھینگوں پر لگا دیں اور تین سے چار گھنٹے تک پڑا رہنے دیں تاکہ مصالحہ جھینگوں میں رچ جائے۔ اب اوون ٹرے میں گھی لگا ئیں۔ جھینگے ٹرے میں ڈا لیں اور اوپر سے گھی ڈال دیں اور پکنے دیں۔ بادامی ہو جائیں تو نکال کر سلا دکے ساتھ پیش کر یں۔

More From Fast Food