Jhinga Special Machli Tips in Urdu - Jhinga Special Machli Totkay

جھینگا اسپیشل ڈش کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Jhinga Special Machli Recipe In Urdu

جھینگوں کے چھلکے علیحدہ کر لیں
پانی میں دھو کر نمک لگا دیں
مرغی کا گوشت اور کھیرے کاٹ لیں
فرائی پین میں تیل گرم کر یں اور پیاز، لہسن پسا ہوا فرائی کر لیں
لہسن، پیاز میں سویا سوس ڈال کر بھونیں اور جھینگے مرچ کا گوشت ڈال دیں
اچھی طرح تل کر کھیرے کے قتلے ڈال دیں

More From Worldwide Food - مزید