Fry Ghiya Tori Aur Chili Sauce Tips in Urdu - Fry Ghiya Tori Aur Chili Sauce Totkay - Tip No. 3876

Urdu Totkay Fry Ghiya Tori Aur Chili Sauce فرائی گھیا توری اور چلی سوس (Tip No. 3876) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Worldwide Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Fry Ghiya Tori Aur Chili Sauce Recipe In Urdu

فرائی گھیا توری اور چلی سوس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3876

فرائینگ پین میں تیل گرم کر یں اور اس میں پیاز شامل کر کے دو منٹ پکائیں
کشمیری مرچ کے چوکور ٹکڑے ڈالیں اور سرخ مرچ ڈال کر 30سیکنڈ پکائیں
ٹماٹر شامل کر یں
سبزی کا سوپ اور پانی ملا کر 10منٹ کیلئے پکائیں
گھیا توری کے موٹے سلائس کر یں
ایک پلیٹ میں دودھ اور دوسری پلیٹ میں آٹا ڈالیں
گھیا توری کے سلائسیز پہلے دودھ میں ڈبوئیں اور پھر آٹے میں اچھی طرح کوٹ کر یں
تیل اتنا گرم کر یں کہ اگر ڈبل روٹی کا ایک ٹکڑا اس میں ڈالیں تو وہ 30سیکنڈ میں براؤن ہو جائے
سلائسیز کو گرم تیل میں فرائی کر یں حتیٰ کہ وہ خستہ ہو جائیں
پھر ان کو پیپر ٹاول پر نکال لیں
ہر پلیٹ میں سلا د کے پتے رکھیں اور اس پر تیار شدہ سوس ڈالیں اور سوس کے اوپر تلی ہوئی گھیا توری رکھیں
اوپر دھنیا کی پتیاں سجائیں اور ڈبل روٹی کے ساتھ کھائیں

More From Worldwide Food