Beijing Omelette Tips in Urdu - Beijing Omelette Totkay - Tip No. 1175

Urdu Totkay Beijing Omelette بیجنگ آملیٹ (Tip No. 1175) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Beijing Omelette Recipe In Urdu

بیجنگ آملیٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1175

اجزا:
انڈے چار عدد
ہر اپیاز 100 گرام
اجینو موتو حسب ذائقہ
سیاہ مرچیں حسب ذائقہ
سویا سوس ایک بڑا چمچ
گھی حسب ضرورت
ترکیب:
ایک بڑے پیالے میں انڈے پھینٹ کر ان میں پسی ہوئی سیاہ مرچیں ،سویا سوس، اجینو موتو اور کترا ہوا باریک پیاز ڈال کراچھی طرح پھینٹ لیں۔ اسکے بعد فرائی پین میں گھی ڈال کر چولحے پر رکھیں ۔ گھی گرم ہونے پر تمام آمیزہ پھیلا دیں اور ایک طرف سے پک جانے پر احتیاط سے پلٹائیں اور دوسری طرف سے بھی پکائیں ۔ آملیٹ کو ثابت ہی پلیٹ میں نکال کر دستر خوان پر سجائیں ۔

More From Chinese Food