Kaju Mong Phali Aur Hari Mirch Tips in Urdu - Kaju Mong Phali Aur Hari Mirch Totkay

کاجو، مونگ پھلی اور ہری مرچ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Kaju Mong Phali Aur Hari Mirch Recipe In Urdu

اشیاء:
مونگ پھلی ایک پیالی (باریک چھلکے سمیت )
کاجو ایک پیالی
ہری شملہ مرچ چار عدد
تیل ایک چائے کا چمچہ
سفید تل ایک کھانے کا چمچہ
پتے (کری پات) ایک کھانے کا چمچہ(ہرے دھنیے کے پتے بھی لے سکتے ہیں)
کالی مرچ چائے کا چمچہ(پسی ہوئی)
نمک چائے کا چمچہ
پانی ایک کھانے کا چمچہ
ترکیب:
مونگ پھلیوں اور تلوں کو ہلکا سا کوٹ لیں۔ تیل میں پتے تل لیں۔ ان کو مونگ پھلی میں ملا دیں۔ پھر نمک، کالی مرچ اور کاجو ملا کر مرچوں کے اندر بھر دیں۔ تیل میں پانی ملا کر اس میں مرچیں ڈالیں اور ہلکی آنچ پر دم دیں۔ اس کے بعد نکال کر ڈش میں رکھیں۔ ایک ایک کاجو مرچوں کے اوپر رکھ دیں۔ بچا ہوا آمیزہ الگ پلیٹ میں رکھ دیں۔

More From Fruit Chat, Fruit And Dried Fruits Dishes - مزید