Kaleji Omelette Tips in Urdu - Kaleji Omelette Totkay - Tip No. 668

Urdu Totkay Kaleji Omelette کلیجی آملیٹ (Tip No. 668) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Eggs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Kaleji Omelette Recipe In Urdu

کلیجی آملیٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 668


اجزاء:
انڈے 2عدد
کلیجی 1عدد
پیاز 1عدد
میدہ 15گرام
چکنائی 25گرام
یخنی یا پانی 3چمچ
نمک کال مرچ حسب ذائقہ
گھی یا تیل تکنے کے لئے
طریقہ:
پیاز باریک کاٹ کر تلیں اور اس میں کلیجی کے باریک کٹے ہوئے ٹکڑے خوب بھونیں بقدر ضرورت پانی ڈالیں پھر میدہ
ڈالیں ۔اب پانی یا یخنی ڈال کر نمک مرچ ڈالیں اور کلیجی کو دم دیں ۔اتنی دیر میں انڈے کا آملیٹ تیار کر لیں ۔دومیان
میں کلیجی رکھ کر سموسے کی طرح آملیٹ کو دہرا کر دیں۔نوٹ:اسی ترکیب سے گر دے کے آملیٹ بھی تیار ہوتے ہیں۔

More From Eggs