Karma Kula (Band Gobi) Tips in Urdu - Karma Kula (Band Gobi) Totkay

کرم کلہ (بند گوبھی) کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Karma Kula (Band Gobi) Recipe In Urdu

پہلے گوشت کو گھی میں بھون کر رکھ لیجئے اور اس گھی میں کرم کلہ کتر کر خوب تلئے اور اس میں بھنا ہوا گوشت اور پسی ہوئی ہلدی ملا کر خوب بھونئے
پھر تھوڑی دیر کے بعد تھوڑا سا پانی ڈال کر ڈھانک دیجئے
جب تیار ہو جائے تو اس وقت ہرا دھنیا کتر کر اور مصالحہ چھڑک دیں ، تیار ہے

More From Cabbage - مزید