Mughlai Aloo Matar Tips in Urdu - Mughlai Aloo Matar Totkay - Tip No. 6588

Urdu Totkay Mughlai Aloo Matar مغلئی آلو مٹر (Tip No. 6588) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pakistani Sabzi in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Mughlai Aloo Matar Recipe In Urdu

مغلئی آلو مٹر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6588

خشخاش،بادام،کاجو کو باریک پیس لیں اور کریم میں ملا کر فریج میں رکھ دیں۔آلوؤں کے چھوٹے ٹکڑے کرکے آدھی پیالی پانی میں ابال کر گلا لیں۔
چوپ کی ہوئی پیاز کو کوکنگ آئل میں ہلکی سنہری فرائی کریں۔اس میں نمک،ادرک لہسن ،لال مرچ اور دہی ڈال کر بھونیں اور ساتھ ہی مٹر اور آلوؤں کو شامل کردیں۔
ڈھک کر ہلکی آنچ پر آٹھ سے دس منٹ پکائیں پھر کریم کا مکسچر ڈال کر ہلکا سا ملائیں اور گرم مصالحہ چھڑک کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔

More From Pakistani Sabzi