Kashmiri Anday Aloo Ka Korma Tips in Urdu - Kashmiri Anday Aloo Ka Korma Totkay - Tip No. 6939

Urdu Totkay Kashmiri Anday Aloo Ka Korma کشمیری انڈے آلو کا قورمہ (Tip No. 6939) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Worldwide Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Kashmiri Anday Aloo Ka Korma Recipe In Urdu

کشمیری انڈے آلو کا قورمہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6939

کڑاہی میں تیل گرم کرکے انڈے ڈال کر فرائی کریں ہلکے سنہری ہونے پر پلیٹ میں نکال لیں۔
اسی تیل میں الائچی اور گرم مصالحہ ڈالیں کڑکڑا جائے تو پیاز ڈال کر فرائی کریں۔
پیاز سنہری ہو جائے تو کشمیری چلی پیسٹ‘ادرک لہسن پیسٹ‘نمک‘ہلدی پاؤڈر اور دہی ڈال کر بھون لیں۔
آلو ڈال کر مزید 2-3 منٹ بھون کر حسب ضرورت پانی ڈال کر پکائیں۔
آلو گل جائیں تو فرائی انڈے ڈال کر 2 منٹ ہلکی آنچ پر دم دے لیں۔
سرونگ ڈش میں نکال کر نان یا روٹی کے ساتھ گرما گرم شروع کریں۔

More From Worldwide Food