Thai Fish Cake Tips in Urdu - Thai Fish Cake Totkay

تھائی فش کیک کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Thai Fish Cake Recipe In Urdu

چوپر میں ہری پیاز، لیموں کا رس، نمک، ہرا دھنیا، تھائی ریڈ کری پیسٹ، ہری مرچ اور لیموں کا چھال ڈال کر پیس لیں اور اس کے 16 حصے کر کے کباب بنا لیں
پلیٹ میں ڈھک کر رکھ دیں اور فریج میں 2 گھنٹے کے لئے رکھیں
ایک کڑاہی گرم کر کے تیل ڈالیں
فش کباب ڈال کر فرائی کر یں
دونوں طرف کلر آجائے تو ٹشو پیپر پر نکال لیں اور گارنش کر کے سرو کر یں

More From Worldwide Food - مزید