Bater Kay Liay Tips in Urdu - Bater Kay Liay Totkay - Tip No. 3587

Urdu Totkay Bater Kay Liay بیٹر (Tip No. 3587) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Worldwide Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Bater Kay Liay Recipe In Urdu

بیٹر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3587

گوشت کے پارچوں کو پہلے کارن فلور میں لپیٹ لیں
باقی کارن فلور میں انڈے پھینٹ کر ڈال دیں
میدے میں چاول کا آٹا، سیاہ مرچ پاؤڈر، سفید مرچ پاؤڈر، نمک، چائنیز نمک ڈال کر اتنا ٹھنڈ اپانی ڈالیں کہ آمیزہ نہ زیادہ گاڑھا ہو نہ زیادہ پتلا ہو
اب کارن فلور لگے پارچوں کو آمیزے میں ڈبو کر گرم تیل میں ڈیپ فرائی کر لیں اور سنہرا کر کے نکال لیں
کیچپ یا چٹنی کے ساتھ پیش کر یں

More From Worldwide Food