Kesar Pista Lassi Tips in Urdu - Kesar Pista Lassi Totkay

کیسر (زعفران) پستہ لسی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Kesar Pista Lassi Recipe In Urdu

دھیمی آنچ پر ایک نان اسٹک پین گرم کریں
اس میں زعفران (کیسر) کی تاریں شامل کریں اور تقریباً 10 سیکنڈ تک خشک روسٹ کریں
اس میں 2 کھانے کے چمچ دودھ شامل کریں اور آہستگی اور نرمی کے ساتھ مکس کریں اور تقریباً 15 منٹ تک کے لیے ایک جانب رکھ دیں
ماسوائے برف کے مکعب تمام اجزائے ترکیبی باہم یکجا کریں
انہیں 3 تا 4 منٹ تک ایک مکسر میں بلینڈ کریں
4 انفرادی گلاسوں میں انڈیل دیں
فی الفور نوش کرنے کے لیے پیش کریں

More From Ramadan Pakwan - مزید