Lemon Souffle Tips in Urdu - Lemon Souffle Totkay - Tip No. 4004

Urdu Totkay Lemon Souffle لیمن سوفلے (Tip No. 4004) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pakistani Sweet Dishes in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Lemon Souffle Recipe In Urdu

لیمن سوفلے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4004

جیلی کرسٹلز ، انڈوں کی زردیاں اور مکھن کو ایک پیالی پانی میں ملا لیں
ہلکی آنچ پر مسلسل چمچ چلاتے ہوئے کسٹرڈ بنائیں اور کسٹرڈ کو سیٹ ہونے کے لئے آدھے گھنٹے کے لئے ریفریجریٹر میں رکھیں
انڈوں کی سفیدیوں کو بے لچک ہونے تک پھینٹ لیں
ایک دفعہ انڈے کی سفیدیاں پھولی ہوئی ہو جائیں تو ان میں چینی اور لیموں کا رس شامل کر یں اور دوبارہ پھینٹ لیں
اچھی طرح ملا کر کسٹرڈ میں شامل کر یں اور جمنے دیں
کریم کو برف کے پیالے کے اوپر پھینٹیں
پیش کرنے سے ذرا پہلے فریج سے نکالیں اور پھینٹی ہوئی کریم اس پر ڈالیں اور کترے ہوئے خشک میوے سے گارنش کر یں

More From Pakistani Sweet Dishes