Meethi Tikiyan Tips in Urdu - Meethi Tikiyan Totkay - Tip No. 7225

Urdu Totkay Meethi Tikiyan میٹھی ٹکیاں (Tip No. 7225) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Yummy Sweet Dish in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Meethi Tikiyan Recipe In Urdu

میٹھی ٹکیاں کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7225

الائچی کے دانے اور بادام پستوں کو باریک کوٹ لیں۔دودھ میں چینی ڈال کر ہلکی آنچ پر اتنی دیر اُبالیں کہ چینی اچھی طرح حل ہو جائے۔
پھر اس میں کٹے ہوئے بادام پستے اور الائچی شامل کر لیں۔
میدہ اور سوجی ملا کر چھان لیں اور اس میں تین سے چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
چینی والے دودھ کو ہلکا سا ٹھنڈا کرکے اس سے میدہ گوندھ لیں۔
ململ کے گیلے کپڑے میں لپیٹ کر پندرہ سے بیس منٹ رکھ دیں پھر موٹی ٹکیاں بیل کر کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کر لیں۔
ٹھنڈی کھیر کے ساتھ یہ ٹکیاں لطف دوبالا کر دیں گی۔

More From Yummy Sweet Dish