Mandi Pulao Tips in Urdu - Mandi Pulao Totkay - Tip No. 6717

Urdu Totkay Mandi Pulao مندی پلاوٴ (Tip No. 6717) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pulao Pilaf in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Mandi Pulao Recipe In Urdu

مندی پلاوٴ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6717

ایک پین میں تیل گرم کرکے کٹی پیاز براوٴن کر لیں۔
اب اس میں چکن اور 5 کپ پانی شامل کریں اور ڈھک کر 25 منٹ پکائیں۔
پھر ڈھکن ہٹا کر اس میں 2 کھانے کے چمچے تیل،2 کپ پانی،نمک،ثابت گرم مصالحہ،زیرہ اور بادیان کے پھول ڈال کر ابال آنے تک پکائیں۔
اس کے بعد اس میں ابلے چاول شامل کرکے پانی خشک ہونے تک پکائیں۔
اب 20 منٹ دم دیں۔
آخر میں پسا گرم مصالحہ چھڑک کر شروع کریں۔

More From Pulao Pilaf