Chinese Chargha Pulaao Tips in Urdu - Chinese Chargha Pulaao Totkay - Tip No. 6119

Urdu Totkay Chinese Chargha Pulaao چائنیز چرغہ پلاؤ (Tip No. 6119) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pulao Pilaf in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chinese Chargha Pulaao Recipe In Urdu

چائنیز چرغہ پلاؤ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6119

مرغی میں ‘دوسٹری شائر سوس‘سفید مرچ پاؤڈر‘لہسن ادرک پیسٹ ‘نمک اور چلی سوس ‘سویا سوس ‘چائنیز نمک ‘سیاہ مرچ پاؤڈر اور سر کے کی آدھی مقدار ڈال کر میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔
کڑاہی میں تیل گرم کریں اس میں میرینیٹ کی ہوئی مرغی ڈال کر درمیانی آنچ پر ڈیپ فرائی کرکے نکال لیں۔
پتیلی میں تیل ڈال کر گرم کرکے اس میں شملہ مرچیں ‘گاجر اور ہری پیاز ڈال کر ساتے فرائی کریں او بقیہ سویا سوس ‘چائنیز نمک‘سیاہ مرچ پاؤڈر ‘سفید مرچ پاؤڈر ‘ڈال دیں نمک ڈالیں اور چاول ڈال کر اتنا پانی ڈالیں کہ چاول کھڑے کھڑے رہیں اوپر فرائی کی ہوئی ثابت مرغی رکھ دیں جب چاول تھوڑے گلنے باقی رہیں تب زعفرانی رنگ ڈال دیں اور سیاہ مرچ پاؤڈر چھڑک کر دم دے دیں مزیدار چائنیز چرغہ پلاؤ تیا ر ہے ۔

More From Pulao Pilaf