Palak Ka Mazedar Pulao Tips in Urdu - Palak Ka Mazedar Pulao Totkay - Tip No. 4427

Urdu Totkay Palak Ka Mazedar Pulao پالک کامزیدار پلاؤ (Tip No. 4427) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pulao Pilaf in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Palak Ka Mazedar Pulao Recipe In Urdu

پالک کامزیدار پلاؤ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4427

چاولوں کو کافی سارے پانی میں ابال کر ایک کنی رہ جائے تو نچوڑ لیں
پالک کو صاف کر کے یعنی ڈنڈیاں الگ کر کے پتے اچھی طرح دھو کر موٹا موٹا کاٹ لیں
گھی یا مکھن گرم کر کے پیاز چھیل اور کاٹ کر تلیں
گولڈن ہو جائے تو دھلی اور کٹی ہوئی پالک ڈال کر چند منٹ کے لئے ڈھانپ دیں
پالک اپنے ہی پانی سے نرم ہو جائے گی
پھر اسے قدرے بھون کر چاول ملا دیں
دونوں پلاؤ کیوبز کو کھانے کے چمچے گرم پانی میں کھول کر چاولوں کے ساتھ ملا دیں
ساتھ ہی نمک ملا دیں چند منٹ پر رکھیں اور پھر ڈش میں نکال کر پیش کر یں

More From Pulao Pilaf