Mango Chicken Salad Tips in Urdu - Mango Chicken Salad Totkay - Tip No. 7223

Urdu Totkay Mango Chicken Salad مینگو چکن سلاد (Tip No. 7223) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mixed Salad in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Mango Chicken Salad Recipe In Urdu

مینگو چکن سلاد کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7223

آم کو چھیل کر چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور اس پر کالی مرچ چھڑک کر فریج میں رکھ دیں۔
ایک پیالے میں لہسن،نمک،لال مرچ،براؤن شوگر اور لیموں کا رس ڈال کر ملائیں اور چکن کی چھوٹی بوٹیاں کرکے اس مکسچر میں ملا لیں۔
فرائنگ پین میں کوکنگ آئل کو گرم کریں اور اس میں پہلے چھوٹے ٹکڑے کیا ہوا کاٹیج چیز فرائی کرکے نکال لیں۔
پھر اسی کوکنگ آئل میں چکن کو تیز آنچ پر فرائی کر لیں۔آخر میں اس میں کٹے ہوئے آم اور کاٹیج چیز ڈال کر اچھی طرح ملا کر چولہے سے اُتار لیں۔
خوبصورت سی ڈش میں نکال کر اس غذائیت بھری ہوئی ڈش کا لطف اُٹھائیں۔

More From Mixed Salad