Poshtik Salad Tips in Urdu - Poshtik Salad Totkay - Tip No. 1794

Urdu Totkay Poshtik Salad پوشتک سلاد (Tip No. 1794) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mixed Salad in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Poshtik Salad Recipe In Urdu

پوشتک سلاد کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1794

اجزاء:
مولی (چھوٹی) ایک عدد
تازہ گیہوں ایک کپ
نرم کٹی ہوئی پالک ایک کپ(صرف پتے)
سویا پنیر (کٹی ہوئی) 50گرام
ڈریسنگ کے لئے:
لہسن کی پوتھی (کٹی ہوئی) تین عدد
سرکہ یا لیموں کا رس تین چاے کے چمچ
نمک اور کالی مرچ ذائقہ کے لئے
ترکیب:
مولی کو چھوٹا چھوٹا کاٹ لیں۔ سلاد کے اجزاء کو ایک برتن میں اکٹھا کر دیں۔ ڈریسنگ کی اشیاء مکس کر کے سلاد کے اوپر اُنڈھیل دیں۔ ٹھنڈا کر کے پیش کر یں۔
متبادل: آپ گیہوں کی جگہ مونگ ،چنا وغیرہ بھی استعمال کر سکتے ہیں اور اسی طرح سلاد کے مختلف اجزاء کا بھی مقوی عناصر کے لحاظ سے رد بدل کر سکتے ہیں ۔

More From Mixed Salad