Baingan Bharta Tips in Urdu - Baingan Bharta Totkay - Tip No. 4773

Urdu Totkay Baingan Bharta مصالہ بھرواں کریلا (Tip No. 4773) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Bitter Melon in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Baingan Bharta Recipe In Urdu

مصالہ بھرواں کریلا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4773

کریلے چھیل لیں
چھیلے ہوئے کریلے ایک جانب رکھ دیں
ہر ایک کریلے کو لمبائی کے رُخ چاک کریں۔ اس مقصد کے لیے ایک تیز دھار چاقو استعمال کریں
ان کے بیج نکال باہر کریں
ان کے درمیان میں محتاط انداز میں شگاف ڈالیں اور ان کے اندر کسی قدر نمک لگا دیں اور باہر کی جانب بھی کسی قدر نمک لگا دیں اور 10 تا 15 منٹ تک انہیں ایک جانب رکھ دیں
ایک نان۔ اسٹک پین میں سرسوں کا تیل گرم کریں
اس میں زیرہ اور سونف شامل کریں
جب زیرہ اورسونف چٹخنے لگے تب پیاز کی پیسٹ شامل کریں
اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ پیاز شفاف بن جائیں
ٹماٹر۔ ادرک۔ ہلدی۔ امچور۔ پنجابی گرم مسالہ۔نمک اور دھنیا شامل کریں
بخوبی یکجا کریں
اسے اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ مکسچر آئل چھوڑ دے
اسے ایک جانب رکھ دیں
کریلوں سے پانی نچوڑ لیں
انہیں تھپتھپا کر خشک کریں
تیار کردہ مکسچر کریلوں میں بھریں
مکسچر بھرنے کے بعد کریلوں کو دھاگے کے ساتھ باندھ دیں
ایک کڑاہی میں آئل گرم کریں۔ اسے درمیانی آنچ پر گرم کریں
اس آئل میں بھرے ہوئے کریلے ڈیپ فرائی کریں حتیٰ کہ وہ تمام اطراف سے سنہری براؤن رنگت کے حامل بن جائیں
گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

More From Bitter Melon