Cholai Ka Saag Tips in Urdu - Cholai Ka Saag Totkay

چولائی کا ساگ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Cholai Ka Saag Recipe In Urdu


اشیاء:۔
چولائی کا ساگ ایک سیر
تیل آدھا پاؤ
پیاز ایک گٹھی بڑی
سرخ مرچ پسی ہوئی حسب پسند
نمک حسب پسند

ترکیب:۔
چولائی کے ساگ کے پتے چن لیں۔ اور انہیں ابال لیں۔ اب اس کا پانی نچوڑ کر ہکا سا تل لیں۔ گھی میں پیاز سرخ کر کے نمک اور سرح مرچ ڈال کر مسالہ تیار کریں۔ اس میں ساگ ڈالر کر پکنے کے لیے رکھ دیں۔ تھوڑا سا پانی ڈال دیں تاکہ جل نہ جائے گل جانے پر تھوڑے سے گھی میں بھون لیں۔

More From Pakistani Cuisine - مزید