Meetha Paratha Tips in Urdu - Meetha Paratha Totkay - Tip No. 5976

Urdu Totkay Meetha Paratha میٹھا پراٹھا (Tip No. 5976) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Ramadan Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Meetha Paratha Recipe In Urdu

میٹھا پراٹھا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 5976

پہلے سفید آٹا اور میدے کو ملا کر اس میں نمک شامل کریں اور پانی کے ساتھ گوندھ لیں۔
اب آٹے کو 10سے15منٹ کے لئے رکھ دیں تا کہ خمیر کا عمل پورا ہوجائے۔
اب ایک پیالے میں ربڑی ، قلا قند ،گلاب کی پتیاں اور باریک کٹے بادام ، پستے ڈال کر اچھی طرح سے یک جان کرلیں۔
 اب آٹے کی ڈو میں سے پیڑے بنائیں۔
 اور ایک ایک کر کے بیلتے جائیں۔ پھر اس پر یہ ربڑی والا آمیزہ ہلکا سا پھیلا کر دوبارہ رول کر کے بیل لیں۔
اس کے بعد توے پر ہلکا ہلکا گھی لگا کر اسے سینکتیں جائیں۔
جب پراٹھا تےتیار ہو جائے تو تھوڑا سا ربڑی والا آمیزہ رکھ  سحری میں مزیدار پراٹھا سرو کریں۔

More From Ramadan Pakwan