Methi Ki Massi Rothi Tips in Urdu - Methi Ki Massi Rothi Totkay - Tip No. 5186

Urdu Totkay Methi Ki Massi Rothi میتھی کی مسّی روٹی (Tip No. 5186) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pakistani Sabzi in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Methi Ki Massi Rothi Recipe In Urdu

میتھی کی مسّی روٹی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 5186

تمام اجزائے ترکیبی باہم یکجا کریں
معقول مقدار میں گرم پانی استعمال کرتے ہوئے انہیں مضبوط اور مستحکم آٹے کی شکل میں گوندھ لیں
گوندھے ہوئے آٹے کو 12 مساوی حصوں میں تقسیم کریں
ہر ایک حصے کو 125 ملی میٹر (5 انچ) قطر کے حامل ایک پتلے دائرے کی شکل دیں اور اس مقصد کے لیے گندم کا آٹا (خشکا) استعمال کریں
تھوڑے سے گھی کے ہمراہ ایک توے پر پکائیں حتیٰ کہ دونوں سائیڈیں سنہری براوؤن رنگت کی حامل بن جائیں
مکھن کے ہمراہ گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں
پریشرککر میں پکانے کا طریقہ:
ایک پریشرککر کو ہلکے پھلکے انداز میں آئل کے ساتھ چکنا کریں
پریشر ککر کا ڈھکن ہٹا دیں
پریشر ککر کو الٹا کر کے گرم کریں
ہر ایک روٹی کو لیں ایک سائیڈ پر تھوڑا سا پانی لگائیں اور گیلی سائیڈ کو پریشر ککر کی اندرونی سائیڈ کے ساتھ چپکا دیں
پریشر ککر کو الٹا کر کے براہِ راست شعلے پر رکھیں اور اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ دونوں سائیڈیں سنہری براوؤن رنگت کی حامل بن جائیں
آپ ایک وقت میں پریشر ککر کی دیواروں کے ساتھ 3 تا 4 روٹیاں چپکا سکتے ہیں
پریشر ککر سے نکال لیں
مکھن لگائیں
گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

More From Pakistani Sabzi