Aaloo Ki Kachoriyan Tips in Urdu - Aaloo Ki Kachoriyan Totkay - Tip No. 6415

Urdu Totkay Aaloo Ki Kachoriyan آلو کی کچوریاں (Tip No. 6415) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pakistani Sabzi in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Aaloo Ki Kachoriyan Recipe In Urdu

آلو کی کچوریاں کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6415

اُبلے ہوئے آلوؤں میں نمک،کٹی لال مرچ ،پسی کالی مرچ ،ثابت دھنیا ،زیرہ ،ہرادھنیا ،ہری مرچ اور لیموں کا رس ملا کر پانچ سے دس منٹ کے لیے ٹھنڈا کریں۔
اب پین میں پساگڑ اور پانی ملا کر دو سے تین منٹ پکائیں اور شیرہ بنالیں۔
پھر ایک پیالے میں میدہ،نمک،بیکنگ سوڈا، اور یگانو،گڑ کا شیرہ اور حسب ضرورت پانی ملا کر اچھی طرح گوندھیں اور ململ کے کپڑے سے ڈھانک کر دس سے پندرہ منٹ کے لیے رکھ دیں۔
اس کے بعد گوندھے ہوئے میدے کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا کر ان میں آلو کا مکسچرڈالیں اور کونوں کو گیلے ہاتھ کی مدد سے دبا کر بند کردیں۔
پھر کچوریوں کو دس سے پندرہ منٹ کے لیے فریج میں ٹھنڈا کرلیں۔
اب کڑاہی میں تیل گرم کرکے کچوریاں ڈیپ فرائی کرلیں۔گولڈن براؤن ہو جانے پر نکال کر گرم گرم شروع کریں۔

More From Pakistani Sabzi