Parathay Sadah 2 Tips in Urdu - Parathay Sadah 2 Totkay - Tip No. 2805

Urdu Totkay Parathay Sadah 2 پراٹھے سادہ (Tip No. 2805) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Punjabi Roti, Paratha And Bhatoora in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Parathay Sadah 2 Recipe In Urdu

پراٹھے سادہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2805

اشیاء:
آٹا کلو
نمک حسب پسند
گھی حسب ضرورت
ترکیب:
آٹے میں تھوڑا سا نمک ملا کر اور پانی ڈال کر گوندھ لیجئے اور ایک گھنٹہ تک پڑا رہنے دیجئے۔آٹے میں سے ایک پیڑا لے کر اس کے دو چھوٹے چھوٹے پیڑے بنائیے اور ہاتھ کی ہتھیلیوں اور انگلیوں کی مدد سے انہیں تھوڑا سا بیل لیجئے۔ اب ان دونوں پیڑوں کے ایک ایک طرف خوب گھی لگائیے اور دونوں کو ایک دوسرے کے اوپر رکھ کر سمو سے کی طرح کنارے بندکر دیجئے۔ اب اسے بیل کر روٹی بنا لیجئے اور گرم توے پر ڈال دیجئے۔ حسب پسند توے پر سینک کر سرخ کر کے اتار لیجئے یا دونوں طرف گھی لگائیے اور سرخ ہونے پر اتار لیجئے۔

More From Punjabi Roti, Paratha And Bhatoora