Deep Fry Mooli Kay Koftay Tips in Urdu - Deep Fry Mooli Kay Koftay Totkay - Tip No. 1951

Urdu Totkay Deep Fry Mooli Kay Koftay ڈیپ فرائی مولی کے کوفتے (Tip No. 1951) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Deep Fry Mooli Kay Koftay Recipe In Urdu

ڈیپ فرائی مولی کے کوفتے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1951

اشیاء:
مولیاں 250گرام
بین فلور 200گرام
پی نٹ آئل 500ملی لیٹر(ڈیپ فرائنگ کے لیے)
کالی مرچ حسب ذائقہ
ادرک حسب ذائقہ
انڈا ایک عدد
پی نٹ آئل 50ملی لیٹر
نمک حسب ذائقہ
عمدہ کترا ہوا پیاز حسب ذائقہ
پانچ مسالوں کا پاؤڈر حسب ذائقہ
ترکیب تیاری:
مولیاں دھو کر ان کا قیمہ کوٹ لیں۔ نمک ، پیاز ، ادرک اور پانچ مسالوں کے سفوف کی ایک چٹکی ڈالیں۔ انڈا اور بین فلور ملک کا پیسٹ بنا لیں۔ اور مولیوں کے مکسچر میں شامل کر دیں۔ اس کے کوفتے بنائیں۔
پکانے کی ترکیب:
ڈیپ فرائنگ کے لیے پین میں آئل تیز آگ پر اتنا گرم کر یں۔ دھواں دینے لگے۔ مولی کے کوفتے فرائی کر یں۔ جب وہ گولڈن براؤن رنگت اختیار کر لیں اور اندر سے بھی اچھی طرح پک جائیں تو آگ سے اتار کر تیل نچوڑ دیں۔ ایک پلیٹ میں لگا دیں۔ ان پر کال مترج اور نمک چھڑ کیں۔ اور پھر پیش کر یں۔ یہ کوفتے بڑے لذیذ ہوتے ہیں۔

More From Chinese Food