Mutton Biryani Tips in Urdu - Mutton Biryani Totkay - Tip No. 4562

Urdu Totkay Mutton Biryani مٹن بریانی (Tip No. 4562) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Biryani in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Mutton Biryani Recipe In Urdu

مٹن بریانی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4562

گرم تیل میں پیاز،ادرک اور لہسن فرائی کرلیں
اب اس میں مٹن ،لال مرچ اور ہلدی شامل کرکے تیز آنچ پر دس منٹ کیلئے فرائی کریں
اس کے بعد دو لیٹر پانی اور نمک ڈال کر ہلکی آنچ پر اتنی دیر پکائیں کہ گوشت اچھی طرح گل جائے
پھر اس میں زیرہ،دھنیا اور دہی شامل کر کے تیز آنچ پر پکائیں اتنا کہ پانی خشک ہوجائے
آلوؤں کو الگ سے تھوڑا سا ابال لیں اور زردے کا رنگ ڈال کر قورمے میں شامل کریں
پسا گرم مصالحہ ،ٹماٹر ، لیموں اور کیوڑہ ڈال کر چولہا بند کر دیں
بھیگے چاولوں کو نمک ملے ابلے پانی میں ابالیں اور نتھار کر چاول ،قورمے میں شامل کر لیں
اوپر سے زردے کا رنگ ڈال کر تیز آنچ پر رکھیں
بھاپ بننے پر ہلکی آنچ پر 15منٹ کیلئے دم پر چھوڑ دیں
تیار ہونے پر گرم گرم سرو کریں

More From Biryani