Shahi Vegetable Biryani Tips in Urdu - Shahi Vegetable Biryani Totkay - Tip No. 2132

Urdu Totkay Shahi Vegetable Biryani شاہی ویجیٹیبل بریانی (Tip No. 2132) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Biryani Aur Pulao in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Shahi Vegetable Biryani Recipe In Urdu

شاہی ویجیٹیبل بریانی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2132

اشیاء:
چاول تین پاؤ
آلو، گاجر، کاجو ،بادام آدھ آدھ کپ
کشمش تین چمچ
گھی، پیاز کٹا ہوا دو ،دو کپ
گرم مصالحہ ومرچ ایک ایک چمچ ثابت
ہری مرچ ، تیز پتہ تین تین عدد
لہسن و ادرک پیسٹ تین چمچ
ہلدی آدھ چمچ
دودھ دو چمچ
ہرا دھنیا و پو دینہ کٹا ہو۱ 3/1کپ
زردے کا رنگ چمچ
دہی ایک کپ
ترکیب:
دہی پھینٹ کر دو حصوں میں تقسیم کر لیں ایک حصے میں دودھ اور زردہ رنگ ملا لیں تھوڑے سے گھی میں میوے فرائی کر کے نکال لیں پھر باقی گھی گرم کر یں اور ثابت گرم مصالحہ اور پیاز فرائی کر یں جب پیاز گلابی ہو جائے تو ادرک لہسن ڈال کر فرائی کر یں پھرتمام مصالحے ، دہی اور سبزیاں ڈالیں اور ہلکی آنچ پر پکائیں جب سبزیاں گل جائیں تو فرائی کئے ہوئے میوے ڈال دیں چاول کو نمک اور گرم مصالحہ کے ساتھ ابا لیں۔ اب دیگچی میں سب سے پہلے سبزیاں ڈالیں اس کے اوپر رنگ والا دہی ڈالیں آخر میں چاول ڈالیں اس طرح ایک تہہ اور لگائیں اور دم پر رکھ دیں۔

More From Biryani Aur Pulao