Mutton Makhhni Handi Tips in Urdu - Mutton Makhhni Handi Totkay - Tip No. 6614

Urdu Totkay Mutton Makhhni Handi مٹن مکھنی ہانڈی (Tip No. 6614) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pakistani Gosht in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Mutton Makhhni Handi Recipe In Urdu

مٹن مکھنی ہانڈی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6614

پیاز،شملہ مرچ اور بادام کو مکھن میں ہلکا سا فرائی کریں پھر اس میں آدھی پیالی پانی ڈال کر پانچ سے سات منٹ ابال کر رکھ لیں۔
گوشت کو صاف دھو کر ادرک لہسن،نمک،کالی مرچ اور دو کھانے کے چمچ دہی سے میرینیٹ کرکے پندرہ سے بیس منٹ کے لئے رکھ دیں۔
پھر میرینیٹ کئے ہوئے گوشت کو کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کریں اور اس میں دودھ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
جب گوشت گلنے پر آجائے تو اس میں پیاز کے مکسچر کو پیس کر شامل کر دیں اور ہلکی آنچ پر گوشت مکمل گلنے تک پکائیں۔آخر میں اس میں کریم شامل کر دیں،بھنا کٹا زیرہ اور سفید مرچ ڈال کر ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ دم پر رکھ دیں۔

More From Pakistani Gosht