Peshawari Namkeen Handi Tips in Urdu - Peshawari Namkeen Handi Totkay - Tip No. 7217

Urdu Totkay Peshawari Namkeen Handi پشاوری نمکین ہانڈی (Tip No. 7217) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pakistani Gosht in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Peshawari Namkeen Handi Recipe In Urdu

پشاوری نمکین ہانڈی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7217

گوشت کو صاف دھو کر ادرک لہسن،نمک،کالی مرچ اور دہی کے ساتھ میرینیٹ کرکے رکھ دیں۔
پین میں کوکنگ آئل کو ہلکا سا گرم کریں اور اس میں میرینیٹ کیا ہوا گوشت ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
ہری مرچیں اور زیرہ ملا کر باریک پیس لیں،علیحدہ پین میں مکھن کو پگھلا کر اس میں ہری مرچوں کو بھونیں۔
جب گوشت گلنے پر آجائے تو اسے مکھن والے پین میں ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔
آخر میں کریم اور باریک کٹی ہوئی ادرک ڈال کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔
گرم گرم مزیدار ہانڈی کو تندوری نان کے ساتھ شروع کریں۔

More From Pakistani Gosht