Lemoon Ka Mitha Acchar Tips in Urdu - Lemoon Ka Mitha Acchar Totkay - Tip No. 5078

Urdu Totkay Lemoon Ka Mitha Acchar لیموں کا میٹھا اچار (Tip No. 5078) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pickle in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Lemoon Ka Mitha Acchar Recipe In Urdu

لیموں کا میٹھا اچار کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 5078

سب سے پہلے ایک کلو لیموؤں کا رس نکال کر صاف کپڑے سے چھان کر مرتبان میں ڈال لیں
باقی جو ایک لیموں ہیں ان کے چار چارٹکڑے اس طرح کریں کہ بالکل الگ نہ ہوں
نمک اور مرچ پیس کر ان میں بھر دیں اور عرق میں ڈال دیں
پھر مرتبان کا منہ اچھی طرح بند کردیں
ایک ہفتہ تک ٹھنڈی جگہ پر رکھیں
اب دیکھیں لیموں نرم ہوگئے ہیں تو چھلنی میں ڈال کر لیموں کا عراق الگ کرلیں
اسی عرق میں چینی ڈال کر لیموں کا عرق الگ کرلیں اور اسی عرق میں چینی ڈال کر قوام پکائیں
جب قوام ایک تار کا ہوجائے تو لیموں بھی ڈال کر ایک اُبال دیں اور چولہے سے اُتار لیں
ٹھنڈا ہونے پر مرتبان میں ڈال لیں
بہت مزیدار کھٹا میٹھا اچار بنتا ہیں
نوٹ:
چاشنی زیادہ گاڑھی نہ کریں

More From Pickle