Nodals Kay Kabab Tips in Urdu - Nodals Kay Kabab Totkay - Tip No. 2469

Urdu Totkay Nodals Kay Kabab نوڈلز کے کباب (Tip No. 2469) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Nodals Kay Kabab Recipe In Urdu

نوڈلز کے کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2469

اشیاء
میگی نوڈلز ایک پیکٹ
انڈا ایک عدد
مرغی چار بوٹیاں
ہری پیاز تین عدد
نمک حسب ذائقہ
کالی مرچ آدھا چائے کا چمچہ
ہری مرچ پانچ عدد
سرخ مرچ حسب ذائقہ
ترکیب:
نوڈلز کو مصالحہ ڈال کر ابا لیں۔ مرغی کے ٹکڑے ابال لیں اور باریک بوٹیاں کر لیں۔ ہر ا مصالحہ کاٹ لیں اور انڈے پھینٹ لیں ان میں نمک کالی مرچ ملا دیں۔ نوڈلز ڈال کر پھینٹیں۔ چھوٹے چھوٹے ٹکڑے ہو جائیں گے۔ تمام اجزاء کو شامل کر کے مکس کر لیں۔ فرائنگ پین میں تیل ڈال کر یہ پیسٹ گول گول ٹکیوں کے برابر ڈال کر براؤن کر یں۔ سنہری ہو جائے اتار لیں۔

More From Chinese Food